العربية (الأصل)
296 صحيح حديث عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُشْتَمِلاً بِهِ، فِي بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ، وَاضِعًا طَرَفَيْهِ عَلَى عَاتِقَيْهِ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Umar ibn Abi Salamah: I saw the Messenger of Allah (peace be upon him) praying in a single garment in the house of Umm Salamah. He had placed its ends over his shoulders.
الترجمة الأردية
سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں ایک کپڑے میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، آپ اسے لپیٹے ہوئے تھے اور اس کے دونوں کناروں کو دونوں کاندھوں پر ڈالے ہوئے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 296]
