العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُطَرِّفٌ أَبُو مُصْعَبٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الْمَوَالِي، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، قَالَ رَأَيْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ وَقَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Muhammad ibn al-Munkadir (upon him be mercy) that he said: I saw Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them both) praying in a single garment. He stated that he had seen the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) praying in a single garment as well.
الترجمة الأردية
ہم سے مطرف ابومصعب نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالرحمٰن بن ابی الموالی نے محمد بن منکدر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے بیان کیا، انہوں نے فرمایا میں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا اور آپ نے فرمایا میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو بھی ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا تھا۔
