العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي بِشْرُ بْنُ مَرْحُومٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " قَالَ اللَّهُ ثَلاَثَةٌ أَنَا خَصْمُهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، رَجُلٌ أَعْطَى بِي ثُمَّ غَدَرَ، وَرَجُلٌ بَاعَ حُرًّا فَأَكَلَ ثَمَنَهُ، وَرَجُلٌ اسْتَأْجَرَ أَجِيرًا فَاسْتَوْفَى مِنْهُ، وَلَمْ يُعْطِ أَجْرَهُ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: Allah the Exalted says: Three types of people shall have Me as their adversary on the Day of Resurrection: (First) a person who made a covenant in My Name and then betrayed it; (Second) a person who sold a free man (into slavery) and consumed his price; (Third) a person who hired a laborer, took full work from him, but did not pay him his wages.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: تین قسم کے لوگ ایسے ہیں جن کا قیامت کے دن میں مدعی (خصم) ہوں گا: (اول) وہ شخص جس نے میرے نام پر عہد کیا پھر بدعہدی کی، (دوم) وہ شخص جس نے کسی آزاد انسان کو (غلام بنا کر) بیچا اور اس کی قیمت کھائی، (سوم) وہ شخص جس نے کسی مزدور کو اجرت پر رکھا، اس سے پورا کام لیا لیکن اس کی اجرت نہیں دی۔
