العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " قَالَ اللَّهُ تَعَالَى ثَلاَثَةٌ أَنَا خَصْمُهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ رَجُلٌ أَعْطَى بِي ثُمَّ غَدَرَ، وَرَجُلٌ بَاعَ حُرًّا فَأَكَلَ ثَمَنَهُ، وَرَجُلٌ اسْتَأْجَرَ أَجِيرًا فَاسْتَوْفَى مِنْهُ وَلَمْ يُعْطِهِ أَجْرَهُ ".
الترجمة الإنجليزية
Yusuf bin Muhammad narrated to us, he said Yahya bin Sulaym narrated to me, from Isma'il bin Umayyah, from Sa'id bin Abi Sa'id, from Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him), who said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Allah the Exalted says: There are three types of people against whom I shall be the plaintiff on the Day of Resurrection: one who makes a covenant in My name and then breaks it; one who sells a free person and consumes his price; and one who hires a laborer, takes full work from him, but does not pay him his wages.
الترجمة الأردية
ہم سے یوسف بن محمد نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھ سے یحییٰ بن سلیم نے بیان کیا، ان سے اسماعیل بن امیہ نے، ان سے سعید بن ابی سعید نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے فرمایا: تین قسم کے لوگ ایسے ہیں جن کا قیامت کے دن میں خود مدعی بنوں گا۔ ایک وہ شخص جس نے میرے نام پر عہد کیا پھر وعدہ خلافی کی۔ دوسرا وہ شخص جس نے کسی آزاد آدمی کو بیچ کر اس کی قیمت کھائی۔ اور تیسرا وہ شخص جس نے کسی مزدور سے کام تو پورا لیا مگر اس کی مزدوری ادا نہ کی۔
