العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم سُئِلَ عَنِ الأَمَةِ إِذَا زَنَتْ وَلَمْ تُحْصِنْ قَالَ " إِنْ زَنَتْ فَاجْلِدُوهَا، ثُمَّ إِنْ زَنَتْ فَاجْلِدُوهَا، ثُمَّ إِنْ زَنَتْ فَبِيعُوهَا وَلَوْ بِضَفِيرٍ ". قَالَ ابْنُ شِهَابٍ لاَ أَدْرِي بَعْدَ الثَّالِثَةِ، أَوِ الرَّابِعَةِ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Huraira and Hadrat Zaid bin Khalid that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about the slave-girl, if she was a virgin and committed illegal sexual intercourse. the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "If she committed illegal sexual intercourse, lash her, and if she did it a second time, then lash her again, and if she repeated the third time, then sell her even for a hair rope." Ibn Shihab said, "I don't know whether to sell her after the third or fourth offense
الترجمة الأردية
ہم سے اسماعیل نے بیان کیا، کہا مجھ سے مالک نے بیان کیا، ابن شہاب سے، عبیداللہ بن عبداللہ سے، حضرت ابوہریرہ اور حضرت زید بن خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے باندی کے بارے میں پوچھا گیا جب وہ زنا کرے اور شادی شدہ نہ ہو۔ آپ نے ارشاد فرمایا اگر زنا کرے تو اسے کوڑے لگاؤ، پھر اگر زنا کرے تو اسے کوڑے لگاؤ، پھر اگر زنا کرے تو اسے بیچ دو چاہے رسی کے بدلے ہی سہی۔ ابن شہاب نے کہا مجھے معلوم نہیں تیسری بار کے بعد یا چوتھی بار کے بعد۔
