العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ قَزَعَةَ، مَوْلَى زِيَادٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ ـ وَقَدْ غَزَا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ثِنْتَىْ عَشْرَةَ ـ غَزْوَةً ـ قَالَ أَرْبَعٌ سَمِعْتُهُنَّ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَوْ قَالَ يُحَدِّثُهُنَّ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ـ فَأَعْجَبْنَنِي وَآنَقْنَنِي " أَنْ لاَ تُسَافِرَ امْرَأَةٌ مَسِيرَةَ يَوْمَيْنِ لَيْسَ مَعَهَا زَوْجُهَا أَوْ ذُو مَحْرَمٍ، وَلاَ صَوْمَ يَوْمَيْنِ الْفِطْرِ وَالأَضْحَى، وَلاَ صَلاَةَ بَعْدَ صَلاَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ، وَبَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ، وَلاَ تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلاَّ إِلَى ثَلاَثَةِ مَسَاجِدَ مَسْجِدِ الْحَرَامِ، وَمَسْجِدِي، وَمَسْجِدِ الأَقْصَى ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) — who participated in twelve battles with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) — narrates: 'Four things I heard from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) (or he used to narrate them from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), blessings and peace of Allah be upon him) which greatly impressed me: (First) No woman should travel a two-day journey without her husband or a Mahram. (Second) Fasting on the two days of Eid al-Fitr and Eid al-Adha is not permissible. (Third) No voluntary prayer should be offered after the Asr prayer until sunset, nor after the Fajr prayer until sunrise. (Fourth) One should not set out on a journey (for visitation) except to three mosques: Masjid al-Haram, my mosque (Masjid an-Nabawi), and Masjid al-Aqsa.'
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ بارہ غزوات میں شرکت کی تھی، انہوں نے فرمایا: چار باتیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنیں (یا یہ کہا کہ وہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے نقل فرماتے تھے) جنہوں نے مجھے بہت متاثر کیا: (اوّل) کوئی عورت دو دن کا سفر بغیر شوہر یا محرم کے نہ کرے۔ (دوم) عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کے دن روزہ رکھنا جائز نہیں۔ (سوم) عصر کے بعد غروبِ آفتاب تک اور صبح کی نماز کے بعد طلوعِ آفتاب تک کوئی نفل نماز نہ پڑھی جائے۔ (چہارم) تین مساجد کے سوا (زیارت کے لیے) کجاوے نہ باندھے جائیں: مسجد الحرام، میری مسجد (مسجد نبوی شریف) اور مسجد الاقصیٰ۔
