العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، سَمِعْتُ قَزَعَةَ، مَوْلَى زِيَادٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ ـ رضى الله عنه ـ يُحَدِّثُ بِأَرْبَعٍ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَأَعْجَبْنَنِي وَآنَقْنَنِي قَالَ " لاَ تُسَافِرِ الْمَرْأَةُ يَوْمَيْنِ إِلاَّ مَعَهَا زَوْجُهَا أَوْ ذُو مَحْرَمٍ. وَلاَ صَوْمَ فِي يَوْمَيْنِ الْفِطْرِ وَالأَضْحَى، وَلاَ صَلاَةَ بَعْدَ صَلاَتَيْنِ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ، وَبَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ، وَلاَ تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلاَّ إِلَى ثَلاَثَةِ مَسَاجِدَ مَسْجِدِ الْحَرَامِ وَمَسْجِدِ الأَقْصَى وَمَسْجِدِي ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Qaza'a, the freed slave of Ziyad: I heard Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) narrating four things from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and I was greatly pleased by them. He stated, conveying the words of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him): (1) 'A woman should not travel for two days except with her husband or a mahram (close male relative). (2) No fasting is permissible on two days: Eid al-Fitr and Eid al-Adha. (3) No prayer after two prayers: after the Fajr prayer until the sun rises, and after the Asr prayer until the sun sets. (4) Do not undertake a journey except to three mosques: al-Masjid al-Haram, Masjid al-Aqsa, and my mosque (Masjid al-Nabawi).'
الترجمة الأردية
ہم سے حضرت ابوالولید نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے عبدالملک بن عمیر نے، انہوں نے قزعہ مولیٰ زیاد سے سنا، انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے چار حدیثیں بیان کرتے سنا جو مجھے بہت اچھی لگیں اور بھائیں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عورت اپنے شوہر یا کسی محرم کے بغیر دو دن کا بھی سفر نہ کرے۔ اور عید الفطر اور عید الاضحیٰ کے دن روزہ نہ رکھا جائے۔ اور صبح کی نماز کے بعد سورج نکلنے تک اور عصر کی نماز کے بعد سورج غروب ہونے تک کوئی (نفل) نماز نہ پڑھی جائے۔ اور تین مسجدوں کے سوا (ثواب کی نیت سے) سفر نہ کیا جائے: مسجد الحرام، مسجد الاقصیٰ اور میری مسجد (مسجدِ نبوی شریف)۔
