العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا عَمْرٌو، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، كُنْتُ أَطْلُبُ بَعِيرًا لِي. وَحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قَالَ أَضْلَلْتُ بَعِيرًا لِي، فَذَهَبْتُ أَطْلُبُهُ يَوْمَ عَرَفَةَ، فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَاقِفًا بِعَرَفَةَ، فَقُلْتُ هَذَا وَاللَّهِ مِنَ الْحُمْسِ فَمَا شَأْنُهُ هَا هُنَا
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Muhammad bin Jubair bin Mut'im that his father, Hadrat Jubair bin Mut'im (may Allah be well pleased with him), said, '(Before Islam) I was looking for my camel...' The same narration is told by a different sub-narrator. Hadrat Jubair bin Mut'im (may Allah be well pleased with him) said, 'My camel was lost and I went out in search of it on the Day of 'Arafat, and I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) standing in 'Arafat. I said to myself: By Allah, he is from the Hums (literally: strictly religious; the Quraysh were called so, as they used to say, "We are the people of Allah, we shall not go out of the sanctuary"). What has brought him here?'
الترجمة الأردية
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، کہا ہم سے عمرو بن دینار نے بیان کیا، کہا ہم سے محمد بن جبیر بن مطعم نے، ان سے ان کے والد نے فرمایا کہ میں اپنا ایک اونٹ تلاش کر رہا تھا (دوسری سند) اور ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، ان سے عمرو بن دینار نے، انہوں نے محمد بن جبیر سے سنا کہ ان کے والد حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان فرمایا کہ میرا ایک اونٹ کھو گیا تھا تو میں عرفات میں اس کو تلاش کرنے گیا، یہ دن عرفات کا تھا، میں نے دیکھا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم عرفات کے میدان میں وقوف فرما رہے ہیں۔ میری زبان سے نکلا قسم اللہ کی! یہ تو قریش ہیں پھر یہ یہاں کیوں تشریف لائے ہیں۔
