العربية (الأصل)
765 صحيح حديث جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قَالَ: أَضْلَلْتُ بَعِيرًا لِي، فَذَهَبْتُ أَطْلُبُهُ يَوْمَ عَرَفَةَ، فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاقِفًا بِعَرَفَةَ، فَقُلْتُ: هذَا وَاللهِ مِنَ الْحُمْسِ، فَمَا شَأْنُهُ ههُنَا
الترجمة الإنجليزية
Narrated Jubayr ibn Mut'im (may Allah be pleased with him): "I lost a camel of mine, so I went looking for it on the Day of Arafah. I saw the Prophet (peace be upon him) standing at Arafah, and I said: 'By Allah, this man is from the Hums, so what is he doing here?'"
الترجمة الأردية
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میرا ایک اونٹ کھو گیا تو میں عرفات میں اس کو تلاش کرنے گیا، یہ دن عرفات کا تھا، میں نے دیکھا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمعرفات کے میدان میں کھڑے ہیں، میری زبان سے نکلا: اللہ کی قسم! یہ تو قریش ہیں، پھر یہ یہاں کیوں ہیں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 765]
