العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الأَذْرَمِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مَالِكٍ، بِهَذَا الْحَدِيثِ لَمْ يَذْكُرِ السَّوَارِيَ قَالَ ثُمَّ صَلَّى وَبَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ ثَلاَثَةُ أَذْرُعٍ .
الترجمة الإنجليزية
This tradition has also been narrated by Imam Malik (upon him be mercy) through a different chain of narrators. He (Abdur-Rahman ibn Mahdi) did not mention the pillars. However, this version adds: Then the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) offered prayer, and there was a distance of three cubits between him and the qiblah wall.
الترجمة الأردية
اس سند سے بھی حضرت امام مالک رحمۃ اللہ علیہ سے یہی حدیث مروی ہے، اس میں ستونوں کا ذکر نہیں ہے، البتہ اتنا اضافہ ہے کہ پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ادا فرمائی اور آپ کے اور قبلے کے درمیان تین ہاتھ کا فاصلہ تھا۔
