عربی (اصل)
حَدَّثَنِيإِبْرَاهِيمُ، ثناعُمَرُ بْنُ حَفْصٍ، ثناأَبِي، عَنِالشَّيْبَانِيِّ، عَنْأَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصٍ، حَدَّثَنِيعُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْعَامِرِ بْنِ سَعْدٍمِثْلَ ذَلِكَ كُلُّهُمْ يَذْكُرُونَ عَنْأُسَامَةَ.
انگریزی ترجمہ
Ibrahim narrated to me, Umar ibn Hafs narrated to us, my father narrated to us, from al-Shaybani, from Abu Bakr ibn Hafs, who said: Umar ibn Abd al-Aziz narrated to me from Amir ibn Sa'd, a similar narration. All of them mention it through Usamah.
اردو ترجمہ
مجھے حدیث بیان کی ابراہیم نے، انہوں نے کہا ہمیں حدیث بیان کی عمر بن حفص نے، انہوں نے کہا ہمیں حدیث بیان کی میرے باپ نے، انہوں نے شیبانی سے، انہوں نے ابوبکر سے، انہوں نے کہا مجھے حدیث بیان کی عمر بن عبد العزیز نے عامر بن سعد سے گزشتہ حدیث کی مانند، تمام راوی اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کے واسطہ سے حدیث ذکر کرتے ہیں۔[مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن عامر بن سعد/حدیث: 75]
