عربی (اصل)
حَدَّثَنِيإِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ثناعُمَرُ بْنُ حَفْصٍ، ثناأَبِي، عَنِالشَّيْبَانِيِّقَالَ: حَدَّثَنِيحَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْإِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍأَنَّهُ قَالَ ذَلِكَ، فَحَدَّثَ بِمِثْلِ ذَلِكَ.
انگریزی ترجمہ
Ibrahim ibn Abdullah narrated to me, Umar ibn Hafs narrated to us, my father narrated to us, from al-Shaybani, who said: Habib ibn Abi Thabit narrated to me, from Ibrahim ibn Sa'd, who narrated the same.
اردو ترجمہ
مجھے حدیث بیان کی ابراہیم بن عبد اللہ نے، انہوں نے کہا ہمیں حدیث بیان کی محمد بن حفص نے، انہوں نے کہا ہمیں حدیث بیان کی میرے باپ نے شیبانی سے، انہوں نے کہا مجھے حدیث بیان کی حبیب بن ابی ثابت نے ابراہیم بن سعد سے انہوں نے یہ بیان کیا اور پھر گزشتہ حدیث کی مانند حدیث بیان کی۔[مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن عامر بن سعد/حدیث: 74]
