عربی (اصل)
1482 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُقْرِئُ، أبنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَكَرِيَّا النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَزَّارُ، ثنا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، أبنا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا خَافَ قَوْمًا قَالَ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ وَأَدْرَأُ بِكَ فِي نُحُورِهِمْ»
انگریزی ترجمہ
Abu Musa (may Allah be pleased with him) narrated that when the Prophet (peace be upon him) feared a certain people, he would supplicate: "O Allah, I seek refuge in You from their evil, and I put You before them."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبیصلی اللہ علیہ وسلمجب کسی قوم سے اندیشہ ہوتا تھا تو آپ یوں دعا فرمایا کرتے:”اے اللہ! بے شک میں ان (دشمنوں) کی شرارتوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور تجھی کو ان کے مقابلے میں پیش کرتا ہوں۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1482]
