عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْعُثْمَانَ بْنِ الأَسْوَدِ، عَنْحُمَيْدٍ الأَعْرَجِ، عَنْمُجَاهِدٍ، قَالَ:" إِذَا تَثَاءَبْتَ وَأَنْتَ تَقْرَأُ، فَأَمْسِكْ عَنِ الْقِرَاءَةِ حَتَّى يَذْهَبَ عَنْكَ".
انگریزی ترجمہ
Mujahid said: "If you yawn while reciting, stop the recitation until the yawning passes."
اردو ترجمہ
مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: جب تم قرآن پڑھ رہے ہو اور تمہیں جمائی آئے تو قراءت روک دو یہاں تک کہ جمائی ختم ہو جائے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 98]
