عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاسُفْيَانُ، قَالَ: أَخْبَرَنَاعَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رُفَيْعٍ، سَمِعَشَدَّادَ بْنَ مَعْقِلٍ، سَمِعَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ، يَقُولُ:" أَوَّلُ مَا تَفْقِدُونَ مِنْ دِينِكُمُ الأَمَانَةُ، وَآخِرُ مَا يَبْقَى الصَّلاةُ، وَإِنَّ هَذَا الْقُرْآنَ الَّذِي بَيْنَ أَظْهُرِكُمْ أَوْشَكَ أَنْ يُرْفَعَ، قَالُوا: وَكَيْفَ وَقَدْ أَثْبَتَهُ اللَّهُ فِي قُلُوبِنَا، وَأَثْبَتْنَاهُ فِي الْمَصَاحِفِ؟!، قَالَ: يُسْرَى عَلَيْهِ لَيْلا، فَيَذْهَبُ مَا فِي قُلُوبِكُمْ، وَيُرْفَعُ مَا فِي الْمَصَاحِفِ"، ثُمَّ قَرَأَ عَبْدُ اللَّهِ: وَلَئِنْ شِئْنَا لَنَذْهَبَنَّ بِالَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ ثُمَّ لا تَجِدُ لَكَ بِهِ عَلَيْنَا وَكِيلا سورة الإسراء آية 86.
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) said: "The first thing you will lose from your religion is trustworthiness, and the last thing that will remain is prayer. And this Quran that is among you is about to be lifted." They said: "How can that be when Allah has established it in our hearts and we have written it in our mushafs?" He said: "It will be taken away at night - what is in your hearts will be gone, and what is in the mushafs will be lifted." Then 'Abdullah recited: "And if We willed, We could take away that which We have revealed to you. Then you would find no guardian for you against Us regarding it" [17:86].
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تمہارے دین سے سب سے پہلے جو چیز ختم ہوگی وہ امانت ہوگی، اور سب سے آخر میں جو باقی رہے گی وہ نماز ہوگی، اور یہ قرآن جو تمہارے درمیان ہے، قریب ہے کہ اٹھا لیا جائے۔ صحابہ نے پوچھا: یہ کیسے ہوگا جبکہ اللہ نے اسے ہمارے دلوں میں محفوظ کر دیا ہے اور ہم نے اسے مصاحف میں لکھ لیا ہے؟ تو فرمایا: رات کے وقت قرآن اٹھا لیا جائے گا، پس جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے وہ ختم ہو جائے گا، اور جو مصاحف میں ہے وہ بھی اٹھا لیا جائے گا، پھر سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے یہ آیت تلاوت کی:﴿وَلَئِنْ شِئْنَا لَنَذْهَبَنَّ بِالَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ ثُمَّ لا تَجِدُ لَكَ بِهِ عَلَيْنَا وَكِيلًا﴾[سورہ الإسراء: 86][سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 97]
