عربی (اصل)
نَا نَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ كَانَيَقْرَأَ: حَتَّى يَلِجَ الْجُمَّلُ , قَالَ:" حِبَالُ السُّفُنِ هَذِهِ الْقُلُوسِ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) used to recite it as 'al-jummal' and said: 'It means the thick ropes of ships — the hawsers.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اللہ عزوجل کے فرمان﴿حَتَّى يَلِجَ الْجُمَّلُ﴾کے بارے میں فرمایا: اس سے مراد کشتیوں کے رسے یعنی حبال السفن ہیں، یعنی یہ وہ رسے ہیں جو کشتیوں میں استعمال ہوتے ہیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 949]
