عربی (اصل)
نَا نَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِابْنِ مَسْعُودٍأَنَّهُ كَانَيَقْرَأُ: حَتَّى يَلِجَ الْجَمَلُ , قَالَ:" زَوْجُ النَّاقَةِ".
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) used to recite 'until the camel (al-jamal) passes through the eye of a needle' and said: 'Al-jamal means the male camel, the husband of the she-camel.'
اردو ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اللہ عزوجل کے فرمان﴿حَتَّى يَلِجَ الْجَمَلُ﴾کے بارے میں فرمایا: اس سے مراد اونٹ کی مادہ کا شوہر ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 948]
