عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاهُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَامُغِيرَةُ، عَنْإِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوايَكْرَهُونَ أَنْ يَتَأَوَّلُوا شَيْئًا مِنَ الْقُرْآنِ عِنْدَمَا يُعْرَضُ مِنْ أَحَادِيثِ الدُّنْيَا، قِيلَ لِهُشَيْمٍ نَحْوُ قَوْلِهِ: جِئْتَ عَلَى قَدَرٍ يَا مُوسَى سورة طه آية 40؟، قَالَ: نَعَمْ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim said: "They used to dislike interpreting Quranic verses casually during worldly conversations." Hushaym was asked: "Like using the verse 'You have come at the appointed time, O Musa' [20:40]?" He said: "Yes."
اردو ترجمہ
ابراہیم رحمہ اللہ کہتے ہیں: وہ لوگ ناپسند کرتے تھے کہ دنیاوی باتوں کے دوران قرآن کی کسی آیت کی تفسیر کریں۔ ہشیم رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: جیسے اللہ تعالیٰ کا فرمان﴿جِئْتَ عَلَى قَدَرٍ يَا مُوسَى﴾[سورہ طہ: 40](موسیٰ! تم ایک مقررہ اندازے پر آئے)؟ تو انہوں نے کہا: ہاں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 92]
