عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاهُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاحُصَيْنٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: رَأَيْتُعَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ:" يُسْأَلُ عَنْ عَرَبِيَّةِ الْقُرْآنِ، فَيُنْشِدُ الشِّعْرَ".
انگریزی ترجمہ
'Ubayd Allah ibn 'Abdullah said: "I saw 'Abdullah ibn 'Abbas (may Allah be pleased with them both) being asked about the Arabic of the Quran, and he would cite poetry (to explain it)."
اردو ترجمہ
عبیداللہ بن عبداللہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ ان سے قرآن کی عربی کے بارے میں پوچھا گیا، تو وہ (اس کی وضاحت کے لیے) شعر سناتے تھے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 91]
