عربی (اصل)
ناهُشَيْمٌ, قَالَ: ناابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنِالْحَكَمِ، عَنْسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِابْنِ عُمَرَ, قَالَ:" لُعِنَتِ الْخَمْرُ، وَشَارِبُهَا، وَسَاقِيهَا، وَبَائِعُهَا، وَمُشْتَرِيهَا، وَعَاصِرُهَا، وَمُعْتَصِرُهَا، وَحَامِلُهَا، وَالْمَحْمُولَةُ إِلَيْهِ، وَآكِلُ ثَمَنِهَا".
انگریزی ترجمہ
Ibn 'Umar (may Allah be pleased with them both) said: "Wine is cursed, and cursed is its drinker, its server, its seller, its buyer, its presser, the one for whom it is pressed, its carrier, the one to whom it is carried, and the one who consumes its price."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: شراب پر، اس کے پینے والے پر، پلانے والے پر، بیچنے والے پر، خریدنے والے پر، نچوڑنے والے پر، نچوانے والے پر، اس کو اٹھانے والے پر، جس کے پاس لے جائی جائے اس پر، اور اس کی قیمت کھانے والے پر لعنت کی گئی ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 815]
