عربی (اصل)
ناهُشَيْمٌ, قَالَ: نا، عَنِالْحَكَمِ، عَنْخَيْثَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ, قَالَ: قَالَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو:" مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ لَمْ يَزَلْ مُشْرِكًا يَوْمَهُ حَتَّى يُمْسِيَ، فَإِنْ سَكِرَ مِنْهَا لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلاةٌ أَرْبَعِينَ يَوْمًا، فَإِنْ مَاتَ فِيهِنَّ مَاتَ كَافِرًا".
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn 'Amr (may Allah be pleased with them both) said: "Whoever drinks wine remains in a state of shirk for the rest of his day until evening. If he becomes intoxicated, his prayers are not accepted for forty days. If he dies during those days, he dies as a disbeliever."
اردو ترجمہ
خیثمہ بن عبد الرحمن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نے فرمایا: جو شخص شراب پیتا ہے وہ شام تک اپنے دن بھر میں مشرک ہی رہتا ہے، اگر اس سے نشہ ہو جائے تو چالیس دن تک اس کی نماز قبول نہیں ہوتی، اگر وہ ان دنوں میں مر جائے تو کافر مرے گا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 814]
