عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ , قالَ: نا دَاوُدُ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ , أَنَّهُ" كَانَيَقْرَأُ: وَأَرْجُلِكُمْ".
انگریزی ترجمہ
Isma'il ibn Abi Khalid (may Allah have mercy on him) narrated that al-Sha'bi (may Allah have mercy on him) used to recite: 'and your feet' (al-Ma'idah: 6).
اردو ترجمہ
اسماعیل بن ابی خالد رحمہ اللہ، الشعبی رحمہ اللہ کے بارے میں فرماتے ہیں: وہ﴿وَأَرْجُلَكُمْ﴾پڑھتے تھے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 720]
