عربی (اصل)
قَالَ حُمَيْدٌ: فَسَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ , فَقَالَ:" هُوَ دِينُ اللَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى".
انگریزی ترجمہ
Humayd (may Allah have mercy on him) said: 'I asked Sa'id ibn Jubayr (may Allah have mercy on him), and he said: "It means the religion of Allah the Blessed and Exalted."'
اردو ترجمہ
حمید رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا: اس سے مراد اللہ تبارک وتعالیٰ کا دین ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 691]
