عربی (اصل)
ناسُفْيَانُ، عَنْعَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ،وَيَحْيَى الْجَابِرِ، عَنْسَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ, قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌابْنَ عَبَّاسٍ: مَا تَقُولُ فِي رَجُلٍ قَتَلَ رَجُلا مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا، ثُمَّ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا، ثُمَّ اهْتَدَى؟ قَالَ: وَأَنَّى لَهُ الْهُدَى ثَكِلَتْهُ أُمُّهُ، سَمِعْتُ نَبِيَّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" يَجِيءُ الْمَقْتُولُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُعَلِّقًا رَأْسَهُ وَأَوْدَاجَهُ تَشْخُبُ دَمًا، فَيَقُولُ: يَا رَبِّ سَلْ هَذَا لِمَ قَتَلَنِي؟ فَوَاللَّهِ مَا نَسَخَهَا شَيْءٌ مِنْ بَعْدِ مَا أُنْزِلَتْ: وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا سورة النساء آية 93".
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) was asked: What do you say about a man who deliberately kills a believer, then repents, believes, does righteous deeds, and finds guidance? He said: 'How can he find guidance? May his mother be bereft of him! I heard your Prophet (peace be upon him) say: "The murdered person will come on the Day of Resurrection, holding his head with his jugular veins dripping blood, saying: O Lord, ask this one why he killed me!" By Allah, nothing has abrogated the verse after it was revealed: "And whoever kills a believer intentionally—his recompense is Hell, wherein he will abide eternally, and Allah has become angry with him and has cursed him and has prepared for him a great punishment" (al-Nisa: 93).'
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ایک شخص نے پوچھا: اس شخص کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں جس نے کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کیا، پھر توبہ کی، ایمان لایا، نیک عمل کیے اور ہدایت پا گیا؟ تو انہوں نے جواب دیا: اسے ہدایت کہاں سے ملے گی؟ اس کی ماں اسے روئے، میں نے تمہارے نبیصلی اللہ علیہ وسلمکو فرماتے ہوئے سنا: قیامت کے دن مقتول اس حال میں آئے گا کہ اس کا سر معلق ہوگا اور رگیں خون ٹپکا رہی ہوں گی، اور وہ کہے گا: اے میرے رب! اس سے پوچھ کہ اس نے مجھے کیوں قتل کیا؟ اللہ کی قسم! اس آیت کو منسوخ کرنے والی کوئی چیز نازل نہیں ہوئی:﴿وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا﴾۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 666]
