عربی (اصل)
نا ناسُفْيَانُ، عَنْإِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْمُجَاهِدٍ، قَالَ:" كُنْتُ أَتَحدَّى النَّاسَ بِالْحِفْظِ، فَصَلَّيتُ خلْفَ مَسْلَمَةَ بْنِ مَخْلَدٍ، فَقَرَأَ سُورَةَ الْبَقَرَةِ، فَمَا تَرَكَ أَلِفًا، وَلا وَاوًا".
انگریزی ترجمہ
Mujahid said: "I used to challenge people in memorization. Then I prayed behind Maslamah ibn Mukhlad (may Allah be pleased with him), and he recited Surah al-Baqarah without missing a single alif or waw."
اردو ترجمہ
تابعی مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: میں لوگوں سے حفظ میں مقابلہ کرتا تھا، پس میں نے سیدنا مسلمہ بن مخلد رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی، تو انہوں نے سورہ البقرہ پڑھی اور کوئی الف یا واؤ نہیں چھوڑا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 61]
