عربی (اصل)
نا نايَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِابْنِ عَوْنٍ، عَنْمُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: سَأَلْتُعُبِيدَةَ، عَنْ آيَةٍ مِنْ كِتَابِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ؟، فَقَالَ:" عَلَيْكَ بِتَقْوَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، وَالسَّدَادِ، فَقَدْ ذَهَبَ الَّذِينَ كَانُوا يَعْلَمُونَ فِيمَ أُنْزِلَ الْقُرْآنُ".
انگریزی ترجمہ
Muhammad ibn Sirin said: "I asked 'Ubayda about a verse from the Book of Allah, the Mighty and Majestic. He said: 'Fear Allah, the Mighty and Majestic, and be upright, for those who knew the context in which the Quran was revealed have passed away.'"
اردو ترجمہ
محمد بن سیرین رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے عبیدہ رحمہ اللہ سے قرآن کی ایک آیت کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے فرمایا:”اللہ عزوجل سے ڈرو اور درست راستے پر چلو، کیونکہ وہ لوگ جا چکے جو جانتے تھے کہ قرآن کن امور کے بارے میں نازل ہوا تھا۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 44]
