عربی (اصل)
ناسُفْيَانُ، عَنْعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" أُنْزِلَ الْقُرْآنُ عَلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ، كُلُّهَا شَافٍ كَافٍ".
انگریزی ترجمہ
'Amr ibn Dinar narrated, tracing it back to the Prophet (peace be upon him), who said: "The Quran was revealed in seven modes, all of them are sufficient and complete."
اردو ترجمہ
عمرو بن دینار رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: قرآن سات حروف (لہجوں) پر نازل ہوا ہے، اور سب کے سب شفا اور کفایت کرنے والے ہیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 33]
