عربی (اصل)
نا نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّعَلِيًّا،" كَانَلا يَأْخُذُ سَلَبًا، وَأَنَّهُ كَانَ يُبَاشِرُ الْقِتَالَ بِنَفْسِهِ، وَأَنَّهُ كَانَ لا يُذَفِّفُ عَلَى جَرِيحٍ، وَلا يَقْتُلُ مُدْبِرًا".
انگریزی ترجمہ
'Umar (may Allah be pleased with him) wrote to his commanders about maintaining discipline and avoiding sin during campaigns.
اردو ترجمہ
حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ نے فرمایا:”سیدنا علی رضی اللہ عنہ مال غنیمت سے کچھ نہ لیتے تھے۔ خود قتال کرتے تھے۔ زخمی پر حملہ نہ کرتے اور پیٹھ دکھانے والے کو قتل نہ کرتے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4124]
