عربی (اصل)
ناابْنُ عَيَّاشٍ، عَنِالأَوْزَاعِيِّ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ" يُسْهِمُ لِلْخَيْلِ، وَكَانَ لا يُسْهِمُ لِلرَّجُلِ فَوْقَ فَرَسَيْنِ، وَإِنْ كَانَ مَعَهُ عَشَرَةُ أَفْرَاسٍ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim (may Allah have mercy on him) said: "Whoever is present at the battle receives a share, and whoever arrives before the distribution also receives a share."
اردو ترجمہ
اوزاعی رحمہ اللہ نے فرمایا: رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمگھوڑوں کے لیے حصہ مقرر کرتے تھے، اور ایک شخص کے لیے دو گھوڑوں سے زیادہ کا حصہ نہیں رکھتے تھے، اگرچہ اس کے پاس دس گھوڑے بھی ہوں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3951]
