عربی (اصل)
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سُئِلَ شُرَيْحٌ عَنِالأَمَةِ إِذَا كَانَ لَهَا زَوْجٌ، فَقَالَ:" سَيْفَيْنِ فِي غِمْدٍ وَاحِدٍ!!".
انگریزی ترجمہ
Shurayh was asked about a slave girl who has a husband. He said: "Two swords in one sheath!" — meaning it is impermissible.
اردو ترجمہ
حضرت قاضی شریح رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ اگر باندی کا شوہر ہو تو؟ انہوں نے کہا:”یہ دو تلواریں ایک نیام میں رکھنے کے مترادف ہے (یعنی ناجائز ہے)۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3427]
