عربی (اصل)
نا سُفْيَانُ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: قَالَ شُرَيْحٌ:" إِنِّي لأَكْرَهُ أَنْ أَطَأَ امْرَأَةً لَوْ وَجَدْتُ مَعَهَا رَجُلا لَمْ أُقِمْ عَلَيْهَا الْحَدَّ".
انگریزی ترجمہ
Shurayh said: "I would dislike having intercourse with a woman such that if I found a man with her, I could not impose the hadd punishment upon her."
اردو ترجمہ
حضرت قاضی شریح رحمہ اللہ نے فرمایا:”مجھے ایسی عورت سے جماع کرنا ناپسند ہے کہ اگر اس کے ساتھ کسی مرد کو پاؤں تو حد قائم نہ کر سکوں۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3426]
