عربی (اصل)
ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نا ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" إِذَا مَسَّ الرَّجُلُ فَرْجَ الأَمَةِ أَوْ مَسَّ فَرْجُهُ فَرْجَهَا حُرِّمَتْ عَلَى أَبِيهِ وَابْنِهِ".
انگریزی ترجمہ
Mujahid said: "If a man touches the private parts of a slave girl or places his private parts against hers, she becomes forbidden to his father and his son."
اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا:”اگر کسی شخص نے باندی کی شرمگاہ کو چھوا یا اپنی شرمگاہ کو اس پر رکھا تو وہ باندی اس کے باپ اور بیٹے پر حرام ہو جاتی ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3373]
