عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، أنا عُبَيْدَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" إِذَا أَقَرَّ بِوَلَدِهِ فَلَيْسَ لَهُ أَنْ يَنْتَفِيَ مِنْهُ، فَإِنِ انْتَفَى مِنْهُ ضُرِبَ الْحَدَّ، وَأُلْحِقَ بِهِ الْوَلَدُ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim al-Nakha'i said: "If a man acknowledges his child, he cannot later disavow it. If he does, he shall be given the hadd punishment, and the child shall be attributed to him."
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا:”جب کوئی اپنے بچے کا اقرار کر لے تو پھر انکار جائز نہیں، اور اگر انکار کرے تو حد لگائی جائے گی اور بچہ اسی کی طرف منسوب ہو گا۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3247]
