عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، نا مُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِيعَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ مَوْلاهُ فَطَلَّقَهَا قَالَ:" لا يَجُوزُ طَلاقُهُ".
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi said regarding a slave who married without his master's permission and then divorced: "His divorce is not valid."
اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ غلام اگر بغیر مالک کی اجازت کے نکاح کرے اور طلاق دے تو اس کی طلاق نافذ نہیں ہوتی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3183]
