عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، نا مُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، أَنَّهُ قَالَ:" هُوَ زَوْجٌ وَتَحِلُّ لِلأَوَّلِ إِنْ شَاءَ".
انگریزی ترجمہ
Al-Hakam ibn 'Utaybah said: "He is a husband, and she becomes lawful for the first husband if he wishes."
اردو ترجمہ
حضرت حکم بن عتیبہ رحمہ اللہ کہتے تھے کہ وہ شوہر ہوگا اور عورت پہلے شوہر کے لیے جائز ہو جائے گی اگر چاہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3182]
