عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، نا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" إِذَا هَمَّ أَحَدُ الثَّلاثَةِ بِالتَّحْلِيلِ فَقَدْ أُفْسِدَ".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan said: "If any one of the three intends tahlil, it is corrupted (invalid)."
اردو ترجمہ
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا:”اگر تین میں سے کسی کی نیت حلالہ کی ہو تو نکاح فاسد ہو جاتا ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3172]
