عربی (اصل)
نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" إِذَا كَانَ نِيَّةُ إِحْدَى الثَّلاثَةِ: الزَّوْجِ الأَوَّلِ أَوِ الزَّوْجِ الآخَرِ أَوِ الْمَرْأَةِ أَنَّهُ مُحَلِّلٌ، فَنِكَاحُ هَذَا الأَخِيرِ بَاطِلٌ، وَلا تَحِلُّ لِلأَوَّلِ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim said: "If any one of the three parties — the first husband, the second husband, or the woman — intends tahlil (making her lawful for the first), the second marriage is void and she does not become lawful for the first husband."
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا:”اگر تین میں سے کسی ایک کی نیت حلالہ ہو، یعنی پہلا شوہر، دوسرا شوہر یا عورت کی، تو دوسرا نکاح باطل ہے اور عورت پہلے شوہر کے لیے حلال نہیں۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3171]
