عربی (اصل)
نا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ" أَنَّ أَبَاهُاشْتَرَى مِنْ عَاصِمِ بْنِ عَدِيٍّ جَارِيَةً، فَأُخْبِرَ أَنَّ لَهَا زَوْجًا فَرَدَّهَا".
انگریزی ترجمہ
Abu Salamah narrated that his father purchased a slave girl from 'Asim ibn 'Adi, but when he was told she had a husband, he returned her.
اردو ترجمہ
حضرت ابو سلمہ رحمہ اللہ کے والد نے عاصم بن عدی سے ایک باندی خریدی، جب علم ہوا کہ اس کا شوہر ہے تو باندی کو واپس کر دیا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3129]
