عربی (اصل)
نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ فِيالإِيلاءِ، قَالَ:" يُوقَفُ عِنْدَ الأَرْبَعَةِ الأَشْهُرِ".
انگریزی ترجمہ
Mujahid said regarding ila': "He is stopped at four months."
اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایلاء کرنے والے کو چار مہینے مکمل ہونے پر روکا جائے گا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3117]
