عربی (اصل)
نا نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ عَامِرٍ الأَحْوَلِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:" مَنْ حَلَفَ أَنْ لا يَقْرَبَ امْرَأَتَهُ شَهْرًا، فَتَرَكَهَا أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ، فَلَيْسَ بِإِيلاءٍ".
انگریزی ترجمہ
Ibn 'Abbas said: "If a man swears not to approach his wife for one month and then leaves her for four months, it is not ila'."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا:”جس نے بیوی سے ایک مہینہ قریب نہ آنے کی قسم کھائی اور چار ماہ چھوڑ دیا تو یہ ایلاء نہیں۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3062]
