عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا جُوبَيْرٌ، عَنِ الضَّحَّاكِ، أَنَّهُ قَالَ:" لِكُلِّ مُطَلَّقَةٍ مَتَاعٌ حَتَّى الْمُخْتَلِعَةِ".
انگریزی ترجمہ
Al-Dahhak said: "Every divorced woman is entitled to a consolation gift, even the one who sought khul' (divorce initiated by the wife)."
اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رحمہ اللہ نے فرمایا:”ہر مطلقہ کے لیے متاع ہے، یہاں تک کہ خلع لینے والی کے لیے بھی۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2957]
