عربی (اصل)
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ، فِيرَجُلٍ قَذَفَ امْرَأَتَهُ ثُمَّ مَاتَتْ , قَالَ:" إِنْ كَذَّبَ نَفْسَهُ جُلِدَ وَوَرِثَهَا، وَإِنْ لاعَنَهَا بَرِئَ مِنَ الْجَلْدِ وَالْمِيرَاثِ".
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi said regarding a man who accused his wife and then she died: "If he retracts, he is flogged and inherits from her. If he performs li'an, he is freed from both the flogging and the inheritance."
اردو ترجمہ
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اگر مرد نے بیوی پر قذف کیا اور بیوی مر گئی تو اگر خود کو جھوٹا کہے تو حد لگے گی اور وہ بیوی کی وراثت لے گا، اگر لعان کرے تو حد اور وراثت دونوں سے بری ہو گا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2768]
