عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ، سَمِعَ ابْنَ ذَكْوَانَ الْمَدِينِيَّ، وَعُثْمَانَ الْبَتِّيَّ، يَقُولانِ:" مَا كَانَ لِلرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ , فَهُوَ بَيْنَهُمَا".
انگریزی ترجمہ
Ibn Dhakwan al-Madini and 'Uthman al-Batti said: "What is common to both men and women is shared between them."
اردو ترجمہ
حضرت ابن ذکوان مدنی اور حضرت عثمان بطی رحمہما اللہ نے فرمایا کہ جو چیز مردوں اور عورتوں دونوں کی ہو وہ ان کے درمیان مشترک ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2680]
