عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ," أَنَّهُجَمَعَ بَيْنَ رَجُلٍ وَامْرَأَتِهِ بَعْدَ تَطْلِيقَتَيْنِ وَخُلْعٍ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) reunited a man and his wife after two divorces and one khul' (considering khul' not to be a divorce).
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ: انہوں نے دو طلاقوں اور ایک خلع کے بعد ایک مرد اور اس کی بیوی کے درمیان دوبارہ نکاح کروا دیا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2630]
