عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِابْنِ مَسْعُودٍ، مِثْلَ ذَلِكَ.
انگریزی ترجمہ
The same was narrated from Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) through another chain.
اردو ترجمہ
یہی روایت سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے دوسرے طریق سے بھی نقل کی گئی ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2629]
