عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يَكْرَهُونَ الْخُلْعَ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim al-Nakha'i said: "They (the scholars) used to dislike khul'."
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے منقول ہے: وہ خلع کو ناپسند کرتے تھے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2599]
