عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاحُدَيْجُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْأَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: قَالَعُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ:" لا يَغُرَّنَّكُمْ مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ، إِنَّمَا هُوَ كَلامٌ يُتَكَلَّمُ بِهِ، وَلَكِنِ انْظُرُوا إِلَى مَنْ يَعْمَلُ بِهِ".
انگریزی ترجمہ
'Umar ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him) said: "Let not one who recites the Quran deceive you, for it is merely words that are spoken. Rather, look at who acts upon it."
اردو ترجمہ
ابو اسحاق رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تمہیں کوئی دھوکا نہ دے کہ وہ قرآن پڑھتا ہے، یہ تو محض الفاظ ہیں جو زبان سے ادا کیے جاتے ہیں، لیکن دیکھو کہ وہ اس پر عمل بھی کرتا ہے یا نہیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 127]
