عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاإِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْلَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْسَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَابْنُ عُمَرَ:" لَوَدِدْتُ أَنَّ الأَيْدِيَ قُطِعَتْ فِي بَيْعِ الْمَصَاحِفِ".
انگریزی ترجمہ
Ibn 'Umar (may Allah be pleased with them both) said: "I wish the hands of those who sell mushafs were cut off."
اردو ترجمہ
سالم بن عبداللہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: میں چاہتا ہوں کہ مصاحف کی خرید و فروخت کرنے والوں کے ہاتھ کاٹ دیے جائیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 124]
