عربی (اصل)
نَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ السُّدِّيَّ،" يَحْلِفُ أَنَّ الَّذِيَ اشْتَرُوا بِهِ اثْنَانِ وَعِشْرُونَ دِرْهَمًا"، وَقَالَ سُفْيَانُ: الْبَخْسُ: الْحَرَامُ.
انگریزی ترجمہ
Qatadah (may Allah have mercy on him) said: 'Allah has informed you that if He had willed, He would have made you one community. But He willed what He willed, so some are wretched and some are fortunate.'
اردو ترجمہ
سدی رحمہ اللہ سے روایت ہے: وہ قسم کھا کر کہتے تھے کہ جس قیمت پر سیدنا یوسف علیہ السلام کو خریدا گیا وہ بائیس درہم تھی، اور سفیان رحمہ اللہ نے کہا:﴿الْبَخْسُ﴾یعنی کمی کا مطلب حرام لین دین ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1112]
