عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاأَبُو عَوَانَةَ، عَنْمُغِيرَةَ، عَنْإِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ"كَرِهَ أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُعَلِّمُ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim disliked that the teacher (of Quran) should stipulate conditions (for payment).
اردو ترجمہ
مغیرہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ابراہیم رحمہ اللہ نے اجرت پر پڑھانے والے معلم کے شرط لگانے کو ناپسند کیا۔ (یعنی کہ پڑھانے والا کوئی اپنی شرط عائد کرے)[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 105]
